Categories
Health

زیادہ پانی پینے سے صحت پر کیا اثر ہوتا ہے

تمام ماہرین صحت اس بات پر متفق ہے کہ انسان کی جسم کے لئے پانی سے بہتر کوئی بھی چیز نہیں اس لئے کہا جاتا ہے کہ روزانہ کم سے کم 8 گلاس پانی پیا جائے اس سے جسم میں نمی برقرار رہتی ہے اور اس کے ساتھ گردوں کو بھی فعال رکھا جاتا ہے . مگر اس کا بہت زیادہ استعمال بھی سنگین امراض کا باعث بن سکتا ہے .سونے سے قبل سونے سے قبل پانی پینے سے گریز کرنے کی 2 وجوہات ہیں، ایک تو یہ کہ بستر پر جانے سے قبل اس یسال کا استعمال نیند کو متاثر کرسکتا ہے، اس عادت کے نتیجے میں رات کو پیشاب کے لیے اٹھنا پڑ سکتا ہے جبکہ سونے میں بھی معمول سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے.

اسی طرح دوسری وجہ کا تعلق گردوں سے ہے. جیسا آپ کو علم ہوگا کہ دن کے مقابلے میں رات کو گردے اپنے افعال سست روی سے سرانجام دیتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ کچھ افراد کو صبح اٹھنے پر چہرے اور ہاتھ پیر سوجنے کی شکایت کا سامنا ہوتا ہے. رات کو سونے سے قبل پانی پینا ایسے افراد میں یہ مسئلہ بڑھا سکتا ہے. ورزش کے دوران ایک تحقیق کے مطابق ورزش کے دوران پانی پینا منفی اثرات کا باعث بن سکتا ہے، ورزش کے دوران جسمانی درجہ حرارت بڑھ جاتا ہے جس سے گرمی کا احساس ہوتا ہے، مگر خود کو ٹھنڈا کرنے کے لیے زیادہ پانی پینا مختلف اثرات جیسے سردرد، متلی، سرچکرانے وغیرہ کا باعث بن سکتا ہے. اسی طرح امراض قلب کے شکار افراد اگر ورزش کے دوران پانی استعمال کریں تو دل پر بوجھ بڑھنے کا امکان ہوتا ہے، اسی لیے ڈاکٹر ورزش کے بعد ہی پانی پینے کا مشورہ دیتے ہیں. پیشاب کی رنگت ختم ہوجانا بے

رنگ پیشاب اس بات کی نشانی ہے کہ جسم میں پانی کی مقدار زیادہ بڑھ چکی ہے، اس کی وجہ دن بھر میں زیادہ پانی پینا ہوتا ہے. ایسا ہونے سے جسم میں سوڈیم کی سطح کم ہوتی ہے جو کہ مختلف طبی مسائل بشمول ہارٹ اٹیک کا خطرہ بن سکتی ہے. جس طرح یہ جاننا ضروری ہے کہ پانی پینے کے کیا فوائد ہے ایسے ہی یہ جاننا بھی ضروری ہوتا ہے کہ کون سے وقت میں پانی پینا چاہئے اور کون سے قت میں پانی ینے سے پرہیز کرنا چاہئے . تا کہ ہمکسی بھی قسم کے خطرہ سے بچے جا سکے

Categories
Health

عربی لڑکے اور لڑکیاں ناف پر تیل کیوں لگاتے ہیں

عرب لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ جان کر آپ آج سے ہی یہ کام شروع کر دیں گے ناف گیٹ وے ہے . ہماری زندگی میں لطیفہ نفس کا بڑا تعلق ہے .لطیفہ نفس کاہماری عبادات سے بڑا تعلق ہے. جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں ان لوگوں کے لیے خاص طورپر.ناف کوتیل لگانے کے فائدے: چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجنکے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کوتیل لگائے . ذہنی ٹینشن، سٹریس ، اینزائٹی ، کیلیے نفساتی بیماریوں کابڑا تعلق ہےناف سے.بچوں کو ناف میں تیل لگانے کے فائدے: بچوں کو ناف میں تیل مستقل لگانے سے ان کی نظر،حافظہ اور یاداشت تیزہوگی. ان کے اعضا بہترین پھلے پھولے گئے ان کی گروتھ بہترین ہوگی وہ کھائیں گے لاجواب. ناف کیلئے ایک عمل: ناف کے اوپرانگلی رکھ کرسانس روک کر دل کی کیفیت کے ساتھ اللہ کہنا ہے اور اس تصورکے ساتھ کے ناف کے اندرجتنابھی شرہے،

فساد ہے کیفیات ہیں نکل رہی ہیں.ناف اور یاقہار : نماز کے بعد ناف پر انگلی رکھ کرسانس روک کر یاقہاراتنا پڑھنا کہ جب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کا تصورکرکے پھونک ماردیں.جو کہتے ہیں ذکرکرتے کرتے رک جاتے ہیں، نماز پڑھتے پڑھتے چھوٹ جاتی ہے . جب بھی شرمحسوس کریں یہ عمل کرلیں ایک بار یا چند بار.ناف پر رات کو سونے سے پہلے ایک عمل ضرورکریں: خواتین ومردکے تمام زیرناف مسائل یاعادت بدھ سے چھٹکارا پانے کے لیے رات کو سوتے وقت ناف پرانگلی رکھ کر سانس روک کریاقہارپڑھنا ہے اورجب سانس ٹوٹنے لگے تو ناف کاتصورکرکے پھونک ماردیں.صرف ایک دفعہ کرنا ہے.عرب لڑکیاں اور لڑکے اپنی ناف پر تیل کیوں لگایا کرتے تھے ؟ جان کر آپ آج سے ہی یہ کام شروع کر دیں گے ناف گیٹ وے ہے.ہماری زندگی میں لطیفہ نفس کا بڑا تعلق ہے.لطیفہ نفس کاہماری عبادات سے بڑا تعلق ہے. جو لوگ روح کی منازل میں ترقی چاہتے ہیں

ان لوگوں کے لیے خاص طورپر.ناف کوتیل لگانے کے فائدے: چہرے کے حسن وجمال کے لیے اورجنکے ہاتھ پاؤ ں، چہرہ،ہونٹ،باچھیں پھٹ جاتی ہوں وہ ناف کوتیل لگائے . ذہنی ٹینشن، سٹریس ، اینزائٹی ، کیلیے نفساتی بیماریوں کابڑا تعلق ہے ناف سے.بچوں کو ناف میں تیل لگانے کے فائدے: بچوں کو ناف میں تیل مستقل لگانے سے ان کی نظر،حافظہ اور یاداشت تیزہوگی.